03 October 2010 - 16:12
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1898
فونت
بیروت کے امام جمعہ :
رسا نیوزایجنسی - سید علی فضل الله نے ایران کی علمی وفوجی توانائی کوعربی واسلامی ممالک تک منتقل ہونے سے دشمن کی پریشانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : امت اسلامیہ صھیونیت کے ہاتھوں اسلامی توانائیوں کے تاراج ہونے سے روکیں ۔
کانفرنس پاکستان
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، لبنان کے دارالحکومت شھر بیروت کے امام جمعہ کے ، حجت الاسلام سید علی فضل الله مسجد امامین الحسنین(ع) جنوبی بیروت میں ایران سے دشمنوں کے خوف کی بنیادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : ایران علمی وفوجی توانائیوں کی بنیاد پر علاقہ میں قدرت مند ابھر کر سامنے ایا ہے لھذا اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کی سیاسی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔

سید علی فضل الله نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی مصالحت امیز جوھری فعالیتوں سے دشمن کا خوف جب کہ ایران نے بارہاوبارہا اپنی حسن نیت کا اثبات کردیکھایا ہے کہا : دشمن اس سے خائف ہے کہ ایران کی علمی وفوجی توانائی دنیائے عرب اور اسلامی مالک تک پہونچ جائے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬