25 October 2010 - 18:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2001
فونت
ا?ج صبح قائد انقلاب اسلامي کے دست مبارک سے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ جامع? المصطفي العالميہ قم ايران کے 14 غير ايراني طالب علموں نے قائد انقلاب اسلامي کے دست مبارک سے روحاني مقدس لباس عمامہ سر پر رکھوايا ?
?? طلاب غير ايراني نے روحاني مقدس لباس عمامہ اپنے سر پر رکھوايا

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق ا?ج صبح جامع? المصطفي العالميہ قم ايران کے 14 غير ايراني طالب علموں نے قائد انقلاب اسلامي کے دست مبارک سے روحاني مقدس لباس عمامہ سر پر رکھوايا ?

اس گزارش کے مطابق ا?ج صبح مختلف ممالک سے غير ايراني ھزاروں طالب علم نماز صبح کے بعد سے قائد انقلاب اسلامي کي زيارت کے غرض سے حرم حضرت معصومہ (س) پہونچے اور يہ سلسلہ چلتا رہا يہاں تک کہ وہ لمحہ بھي ا?يا کہ حرم حضرت معصومه (س) کے شبستان امام خميني(ره) ميں قائد انقلاب اسلامي کي زيارت کي اور ان کي پر ارزش نصيحت کو سن کر اس پر عمل کرنے کا عھد کيا ?

اس گزارش ميں بيان کيا گيا ہے کہ غير ايراني طالب علموں کي عمامہ گزاري تقريب قائد انقلاب اسلامي کي ملاقات سے پہلے انعقاد ہوا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں