28 October 2010 - 14:17
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2014
فونت
رسا نيوزايجنسي - رہبر معظم کے نمائندوں نے صوبہ قم کے مختلف شہروں کا دورہ کيا
رھبر معظم انقلاب مدرسہ فيضيہ قم ميں

رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم کي خبررساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامي کے دورہ قم کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامي کي نمائندگي ميں حج? الاسلام والمسلمين رسولي محلاتي نے صوبہ قم کے مختلف شہروں کا دورہ کيا اور ان شہروں کے عوام تک رہبر معظم انقلاب اسلامي کا گرم سلام پہنچايا?

حج? الاسلام والمسلمين رسولي محلاتي صوبہ قم کے جعفر يہ ، کہک، حاجي آباد، دستجرد اور سلفچگان شہروں ميں عوام کے مختلف طبقات ميں حاضر ہوئے اور ان شہروں کے حکام کي موجودگي ميں عوامي مشکلات و مسائل کا جائزہ ليا اور انھوں نےمذکورہ شہروں ميں شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خواني بھي کي?

رہبر معظم انقلاب اسلامي کي نمائندگي حج? الاسلام والمسلمين رحيميان نے بھي قم ميں معذور اور بوڑھے افراد کي حفاظت اور نگہداشت کے سينٹر ميں پہنچ کررہبر معظم انقلاب اسلامي کا انھيں سلام پہنچايا اور ان کي عزت و تکريم کي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬