31 October 2010 - 14:54
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2025
فونت
وزير اوقاف مصر :
رسا نيوزايجنسي - وزير اوقاف مصر نے حج قافلے ميں موجود علماء سے گذارش کي کہ افراطي فتوے دينے سے پرھيز کريں ?
ڈاکٹر محمود حمدي زقزوق

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، وزير اوقاف مصر ڈاکٹر محمود حمدي زقزوق نے حج کاروانوں کے مذھبي رھنماوں سے ملاقات ميں کہا : حج قافلے کے علماء لوگو ں کو ان کے ديني فرائض کي ادائگي ميں مدد کريں اور انہيں کفريہ فتوے تعليم دے کر تکليف نہ پہونچائيں ?

انہوں نے مزيد کہا : ديني تعليمات عوام کو تکليف پہونچانے کي غرض سے تعليم نہي دي گئيں ہيں بلکہ امت کو سيدھے راستے کي جانب ھدايت کرنے کي غرض سے تعليم دي گئي ہيں ، حج قافلے کے علماء متوجہ رہيں ايسے فتوے نہ ديں جو اسلامي جزبات کے مخالف ہوں اور عوام کو حج کي معنويت سے روک ديں اور لذت بندگي کو تلخي دہن ميں تبديل کرديں ?

وزير اوقاف مصر نے مزيد کہا : حجاج کوشش کريں وہ باتيں جو خود کي اور دوسروں کي اذيت کا سبب ہيں اس مکمل طور پر پرھيز کريں اور مذھبي رھنماوں کي باتوں کو بغور سننے کي کوشش کريں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬