06 November 2010 - 18:26
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2049
فونت
آيت اللہ صافي گلپايگاني اور آيت اللہ سبحاني نے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرات آيت اللہ صافي گلپايگاني اور آيت اللہ سبحاني نے گذشتہ شب ا?پسي ملاقات ميں اسلامي دنيا ميں پيش ا?نے والي مھم مسئلہ پر گفتگو کي اور ساتھ ساتھ عراق ميں ہوئے ٹررسٹي حملہ کي مذمت کي ?
اسلامي دنيا کے مسائل اور خاص کر عراق ميں ہوئے حادثہ کے سلسلہ ميں ا?پسي ملاقات کي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق عراق ميں پيش ا?ئے ٹررسٹي خوني حادثہ کے سلسلہ ميں آيت اللہ صافي گلپايگاني اور آيت اللہ سبحاني نے گذشتہ شب ايک دوسرے سے ملاقات کي اور اس ٹررسٹي حملہ کي مذمت کي اور انساني حقوق کے مدافع اداروں کو اس حادثہ پر مناسب رد عمل کي خواہش کي ہے ?

اس گزارش کے مطابق حضرت آيت الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے چهارشنبه شب ? نومبر کو حضرت آيت الله سبحاني کے گھر تشريف لے گئے اور ان سے ملاقات اور گفت و گو کي ?

ان لوگوں کي ملاقات ايک گھنٹہ سے زيادہ تک چلي اس ملاقات ميں دو مرجع تقليد نے اسلامي دنيا ميں پيش ا?نے والے مسئلوں پر تبادل نظر اور گفت و گو کي ?

شيعوں کے ان دو مرجع تقليد نے عراق ميں ہو رہے ٹررسٹي حملات کي کثرت جس ميں بے گناہ عوام کي قتل و شہادت پر شديد حسرت اور تشويش کا اظہار کيا اور اس ٹررسٹي حملہ کي مذمت کے ساتھ بين الاقوامي ادارہ خاص کر دنيائے اسلام کي اسمبليوں اور انساني حقوق کي تنظيموں کي طرف سے اس تشدد و جرائم پر خاموشي کي بھي شدت سے مذمت کي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ حضرات آيت اللہ صافي گلپايگاني اور آيت اللہ سبحاني کي ملاقات ميں حوزہ علميہ قم کے مسائل بھي مورد گفتگو رہيں اور اس پر بھي تبادل خيال کيا گيا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬