11 November 2010 - 15:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2074
فونت
موسم حج کے ھم زمان :
رسا نيوزايجنس - موسم حج کے ھم زمان گيارھواں مکه مکرمه اجلاس عصرگلوبلائزيشن ميں ميڈيا کو چيلنج کے عنوان سے 11 نومبر کو عربستان سعودي ميں منعقد ہوگا ?
اجلاس

رسا نيوزايجنسي کي اسلاميک نيوزسے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، موسم حج کے ھم زمان گيارھواں مکه مکرمه اجلاس عصرگلوبلائزيشن ميں ميڈيا کو چيلنج کے عنوان سے 11 نومبر کو عربستان سعودي ميں منعقد ہوگا ، اس اجلاس ميں اسلامي ممالک کے علماء ، متفکرين اور نمائندے شريک ہوں گے اور دنياے اسلام کے مسائل پرگفتگو اور تبادلہ نظرکريں ?

اس سالانہ اجلاس کے انعقاد کا مقصد دنياے اسلام اور مسلمانوں کے مسائل پر غور وفکر کيا جانا بتايا جاتا ہے ?

انجمن جهان اسلام کے سکريٹري ، ڈاکٹر الترکي نے کہا : حج مسلمانوں کے اتحاد کا حقيقي وعظيم چہرہ ہے اور ميڈيا مسلمانوں کے اتحاد کو ظاھر کرنے کے لئے سرمايہ صرف کرے ?

انہوں نے مزيد کہا : اس دنياے اسلام ميں موجودہ تبديلوں کي بنياد پر ام سال اس اجلاس کا عنوان عصرگلوبلائزيشن ميں ميڈيا کو چيلنج رکھا کيا گيا ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬