رسا نيوز ايجنسي ـ خطيب جمعہ کوفہ نے روز مباھلہ کو اسلام کے اشاعت کا اور اهل بيت (ع) کے دشمنوں کي سازش کے شکست ہونے کے عنوان سے ياد کيا ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق کوفہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ اسعد الناصري گذشتہ روز اپنے خطبہ جمعہ ميں جو اس شھر کے مسجد کوفہ ميں منعقد ہوا مباھلہ کو اسلام کي اشاعت ہونے کے روز سے تعبير کي اور کہا : اگر مباھلہ کا روز نہ ہوتا اسلام پھيل نہي پاتا ليکن اس دن کے بعد سے دنيا والوں نے دين مبين اسلام کي حقانيت کو سمجھا ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : مباھلہ کا روز اپنے ساتھ بہت سارا پيغام لے کر ا?ئي ہے کہ اس ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم اور اھل بيت عليہ السلام کي اسلام کے راہ ميں فدا کاري اور جان و مال سے زيادہ دين کي اھميت اور اھل بيت عليہ السلام کا بلند مقام خدا وند عالم و پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے پاس خاص ہونے سے ياد کيا ہے ?
حجت الاسلام ناصري اس اشارہ کے ساتھ کہ دشمنوں کي يہ کوشش رہي ہے کہ امام حسن عليہ السلام اور امام حسين عليہ السلام کو رسول اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم سے دور رکھا جائے وضاحت کي : امويوں اور عباسيوں نے بہت خبيثانہ کوشش کي تا کہ ان دو امام عليہما السلام کو پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم سے دور کيا جائے تا کہ دوسرے لوگ ان کے مقام سے ا?گاہ نہ ہو سکيں ليکن يہ لوگ دنيا کي محبت اس قدر رکھتے تھے اور مظلوموں پر ظلم کرتے تھے کہ ان کي تمام کوشش و منصوبہ ناکام ہو گئے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے