07 December 2010 - 18:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2166
فونت
ماہ محرم کے شروع ہونے کے ساتھ منعقد ہوگي ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سرور و سالار شهيدان حضرت اباعبدالله الحسين عليہ السلام کے غم ميں مجلس عزا تمام مراجع قم کے گھروں ميں منعقد ہوگي ?
تمام مراجع کے گھروں ميں اباعبدالله امام حسين کي مجالس

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ماہ محرم کے شروع ہونے کے ساتھ سرور و سالار شهيدان حضرت اباعبدالله الحسين عليہ السلام کے غم ميں مجلس عزا ، مرثيہ خواني اور نوحہ و ماتم تمام مراجع قم کے گھروں ميں منعقد ہوگي اور مراجع کرام حضرات آيات ناصر مکارم شيرازي، حسين وحيدخراساني، لطف الله صافي گلپايگاني، حسين نوري همداني، جعفر سبحاني، سيدموسي شبيري زنجاني، سيدعبدالکريم موسوي اردبيلي اپنے گھروں ميں منعقدہ مجالس ميں شرکت کرينگے ?

اس رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسين عليہ السلام کے غم ميں مجلس عزا ا?ج سے دس روز تک مراجع تقليد کے گھروں ميں علماء و طلاب اور اهل بيت عليهم السلام کے چاہنے والوں کے شرکت کے ساتھ مراجع تقليد کے گھروں ميں منعقد ہوگي ?

اس رپورٹ کے مطابق محرم کا مہينہ شروع ہوتے ہي امام حسين عليہ السلام کے چاہنے والے ان کے عاشق گذشتہ شب سے اور ا?ج ايران کے مختلف شھروں ميں حضرت اباعبدالله الحسين عليہ السلام اور ان کے انصار و اصحاب کي مجالس عزا منعقد کر رہے ہيں اور اس ميں شرکت کر رہے ہيں ?

شھر قم بھي تمام شھروں کي طرح ماہ محرم کے ا?غاز ميں سياہ پرچم و عزادار ہے اور انجمنيں اور جلوس ماتم کرتے ہوئے حرم معصومہ قم تک جا رہي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬