02 January 2011 - 14:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2244
فونت
رسا نيوزايجنسي - کراچي متحدہ قومي موومنٹ شعبہ خواتين کے زير اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزيز آباد ميں ”يوم حسين “ کے سلسلے ميں عظيم اجتماع ہوا ?
حسين

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، کراچي متحدہ قومي موومنٹ شعبہ خواتين کے اراکين اور ديگر خواتين نے حضرت امام حسين کے حضور منظوم کلام پيش کئے اور يوم حسين پر روشني ڈالي ?

اس عظيم اجتماع ميں خواتين مقررين نے کہا: حضرت امام حسين اور اہل بيت نے دين اسلام کو بچانے کيلئے اپني جانوں کا لازوال نذرانہ ديا اور يہ قربانياں رہتي دنيا تک امت مسلم کيلئے مشعل راہ ہيں ?

انہوں نے مزيد کہا: ہر مذہب حق اور سچ کا پيغام اور انسانيت کا درس ديتا ہے اور حسين ابن علي عليھماالسلام نے بھي رسول اسلام کے حقيقي وارث ہونے کے لحاظ سے رہتي دنيا تک کے انسانوں کو سچائي اور نيکي کے رواج کا پيغام ديا ?

معروف اسکالر شہر بانو نے يوم حسين پر تفصيلي روشني ڈالتے ہوئے کہا : يوم حسين سن 61 کي وہ يادگار ہے جسے ھر حق پرست انسان حسيني پيغام کو عام کرنے کے انجام ديتا ہے تاکہ معاشرے ميں بڑھتي ہوئي برائيوں کي روک تھام ہوسکے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬