11 January 2011 - 17:24
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2271
فونت
سا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے کفير مٹھا اور بيروني ممالک کے چنگم کے سلسلے ميں اپنا نظريہ بيان کيا ?
کفير مٹھا اور بيروني ممالک کے چنگم کے سلسلے ميں آيت الله مکارم شيرازي کا نظريہ

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے کفير مٹھا اور بيروني ممالک کے چنگم کے استعمال کے سلسلے ميں پوچھے گئےشرعي احکام کو بيان کرتے ہوئے کہا : اگراسے کفير نامي گھاس سے بنايا گيا ہو اور اس ميں کسي قسم کا نشہ نہ پايا جاتا ہوتو حرام نہي ہے ?
اس استفتاء کا مکمل متن يہ ہے :

باسمه تعالي

حضرت آيت الله العظمي مکارم شيرازي(دام ظله العالي)

سلام عليکم و رحمه الله

ھم کچھ لوگ حضرت آيت الله العظمي مکارم شيرازي کے مقلدين ميں سے ہيں اوردوجگہ شرعي مشکلات سے روبرو ہيں التجا ہے کہ اس سلسلے ميں اپني نظر سے ھميں اگاہ کريں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬