10 January 2011 - 15:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2272
فونت
بين الاقوامي مسلمان طلباء قرا?ني مقابلہ ميں صدر جمہور کا پيغام ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ تيسري بين الاقوامي مسلمان طلباء قرا?ني مقابقہ ميں صدر جمہور نے اپنے ايک پيغام ميں کہا : سب لوگوں کے لئے واضح و روشن ہے کہ اسلامي انقلاب ايران کلام وحي کے روشن ماخذ سے وجود ميں ا?يا ہے اور تين عشرے سے بھي زيادہ کا دور کاميابي و کامراني سے گذار چکا ہے ?
ڈاکٹر محمود احمدي نژاد

رسا نيوز ايجنسي کے مشھد رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے تيسري بين الاقوامي مسلمان طلباء قرا?ني مقابقہ ميں صدر جمہور کے پيغام کو خراسان رضوي کے گورنر محمود صلاحي نے پڑھي جس کو مختصر طور پہ پيش کيا جا رہا ہے :

قرا?ن کريم نزول لحن حضرت رحمان، صحيفه سعادت بشري اور ابديت مقام ميں معنويت و کمال کے دروازہ کے ذريعہ دخول ہے ? وہ مبين کتاب جس کي ا?يتيں خورشيد کي مانند درخشاں اور ا?فتاب کي طرح گرمي بخشنے والي علاج و ھدايت کرنے والي ہے ?

اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : قرا?ن کريم ميں کلام وحي کے بيان کے ساتھ «اليوم اکملت لکم دينکم و اتممت عليکم نعمتي» اھل بيت عصمت طہارت عليہ السلام کے ولايت کي خبر ہے اور بلند ا?واز کے ساتھ «اذا جاء نصرالله والفتح» کمزور و پسماندہ کے لئے عزت و ا?زادي کي بشارت دے رہي ہے ?

انہوں نے تاکيد کي ہے : سب لوگوں کے لئے واضح و روشن ہے کہ اسلامي انقلاب ايران کلام وحي کے روشن ماخذ سے وجود ميں ا?يا ہے اور تين عشرے سے بھي زيادہ کا دور محنت کوشش کے ساتھ کاميابي و کامراني سے گذار چکا ہے اور بلندي کي طرف پرواز ميں مشغول ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬