15 January 2011 - 14:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2298
فونت
ديوانيہ عراق کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ ديوانيہ عراق کے خطيب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ عاشورہ کے واقعہ کي اھميت و ارزش بہت بلند و بالا ہے تاکيد کي : امام حسين عليہ السلام نے اس لئے قيام نہي کيا تھا کہ ھم لوگ قمہ لگائيں بلکہ اسلامي اھميت و ارزش اور اخلاق کو فروغ دينے کے لئے شھادت دي ہے ?
حجت الاسلام سيد حسن زاملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق ديوانيہ عراق کے خطيب جمعہ حجت الاسلام سيد حسن زاملي نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ کے درميان جو اس شھر کے مسجد امام حکيم ميں منعقد ہوئي، عراق کے پارليہ منٹ کو عوام کي خدمت کے لئے دعوت دي اور کہا : نمائيدے اپني تمام کوشش کريں تا کہ عوام کي خدمت کے انجام دہي کے لئے قوانين بنائے جائيں ، تا کي وہ عوام جو کہ کئي سالوں سے مشکلات و پريشانيوں کو برداشت کرتي ا?ئيں ہيں ان کي ضرورتوں کو پوري کي جائے جيسا کہ گذشتہ نمائيندگان صرف اپني مصلحتوں و مفاد کي فکر ميں تھے اور عمل کيا ?

حجت الاسلام زاملي نے سلامتي و حفاظتي حالات کے نامناسب ہونے پر متنبہ کيا اور وضاحت کي : حفاظتي ترقي اس حالت ميں ہے کہ اکثر دھشت گردوں کے رھبروں کي گرفتاري کي خبر مل رہي ہے ليکن مشخص نہي ہو پا رہا ہے کہ اس ظلم و جنايت ميں کن لوگوں کا ہاتھ ہے ان کے پشت پردہ کون لوگ ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬