16 January 2011 - 15:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2304
فونت
پاسبان عزا :
رسا نيوزايجنسي : پاسبان عزا پاکستان نے موجودہ حکومت سے اپنے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکيد کي کہ اگر حکومت نے تحفظ فراہم نہ کيا تو احتجاج کيا جائيگا?
حکومت نے تحفظ فراہم نہ کيا تو احتجاج کيا جائيگا


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، ملت جعفريہ رابطہ کونسل کے چيئرمين اور پاسبان عزا کے سربراہ ايس ايم حيدر نے ملت جعفريہ کے کارکنان کي تسلسل سے ٹارگٹ کلنگ کي مذمت کرتے ہوئے کہا : حکومت ملت جعفريہ کو تحفظ فراہم کرے ورنہ احتجاج پرمجبور ہوں گے?

فيڈرل بي ايريا ميں شيعہ تنظيموں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے تاکيد کي : کراچي‘ حيدرآباد اور ديگر علاقوں ميں شيعہ ملازمين کو چن چن کر قتل کيا جارہا ہے جو نہايت قابل افسوس ہے ?



تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬