06 September 2009 - 15:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 232
فونت
عراق کربلا معلي:
رسا نيوز ايجنسي - حجت الاسلام و المسلمين سيد احمد صافي نے سياسي احزاب سے چاھا کہ متعصب اور فتنه انگيز بيان سے پرھيز کريں.
سيد احمد صافي


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آيت الله سيستاني کے نمائندہ ، حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد صا في نے حرم مطهر امام حسين کربلا معلي ميں اپنے بيان ميں سياسي احزاب  فتنه انگيز بيان سے پرھيز کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا: جن باتوں سے تعصب کي بو اتي ہو ملت عراق ميں بد ترين تنفرايجاد کرے گي .
   
انہوں نے عراق ميں حاليہ بمب بلاسٹ کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا  : ٹروريسم حملوں نے ايک دوسرا رنگ لے ليا ہے اورعراق ميں قتل عام ، ويراني ، ٹرور، ناامني، اماکن مقدسہ کي تخريب کے ھدف ميں کيا جارہاہے.

سيد احمد صافي نے شط العرب ميں نمک کے زيادہ ہوجانے سے پريشاني کا اظھار کرتے ہوئے کہا : شط العرب ميں نمک کے زيادہ ہوجانے خبر بہت پريشان کن ہے
آيت الله سيستاني کے نمائندہ نے تاکيد کي : ذمہ دار حضرات اس مشکل کے حل کےلئے مناسب اقدام کريں تنھا اس مشکل کے نظارہ گر نہ رہيں .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬