24 January 2011 - 17:58
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2330
فونت
آيت الله علوي گرگاني:
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت ‌الله علوي ‌گرگاني نے انساني معاشرے کي اھم مشکلات کو انسان کے اپنے حق پہ قانع نہ ہونے کو جانا ہے اور کہا : يہ وہي مسئلہ ہے جس کي بنا پر دنيا ميں ظلم و جرم ميں کثرت ہو رہي ہے ?
آيت الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم جمہوريہ اسلامي ايران کے نمايہ و مشہور استاد آيت الله سيد محمد علي علوي گرگاني نے مدهامتان قرا?ني جشن کے عملے کے ارکان کي ملاقات ميں اس وقت کے حاليہ حالات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي : اسلامي انقلاب کے برکت سے علاقہ ميں بہت ہي اچھي خاصي ترقياں رو نما ہوئي ہيں اور يہ ترقي ھمارے لئے خوشي و مسرت کا باعث ہے ?

انہوں نے کہا : اگر ھم لوگ اپني ذمہ داريوں پر اچھي طرح نظر رکھيں اور اس پر صحيح سے عمل کريں تو بہت بڑي کاميابي و توفيقات کو حاصل کر پائينگے ?

حوزہ علميہ قم کے استاد نے ا?يات و رويات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ذمہ داروں وسربراہوں کے فرائض و مشن کو بيان کرتے ہوئے کہا : مقولہ عدالت کي طرف خاص توجہ ديني چاہيئے ديني تعلميات ميں جس کي زيادہ اھميت دي گئي ہے اور اس کے مختلف ابعاد پر بھي خاص توجہ ہوني چاہيئے ? 

انہوں نے تاکيد کي : انساني معاشرے کي اھم مشکلات يہ ہے کہ انسان اپنے حق پہ قانع نہي ہےاور يہي مسئلہ وہ مسئلہ ہے جس کي بنا پر دنيا ميں ظلم و جرم ميں کثرت ہو رہي ہے کہ جس کا نمونہ ھم لوگ ا?ج عالمي سطح پر ديکھ رہے ہيں ?

آيت الله علوي گرگاني نے امام علي عليہ السلام کي ايک رويات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي : ھر معاشرے ميں ايک حاکم کي ضرورت ہے کہ جو معاشرے کے امور کو انجام دے اور عدل و انصاف کو معاشرے ميں حاکم کرے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬