26 January 2011 - 21:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2340
فونت
ايک پيغام کي صورت ميں انجام پايا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله صافي گلپايگاني نے اپنا ايک پيغام جاري کر کے سعودي عرب ميں شيعوں کے راہنما اور مشہور عالم دين کے انتقال پر تعزيت پيش کي ?
حضرت آيت الله صافي گلپايگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله صافي گلپايگاني نے اپنے ايک پيغام جاري کر کے سعودي عرب ميں شيعوں کے راہنما اور مشہور عالم دين کے انتقال پر تعزيت پيش کي ?

اس پيغام ميں انہوں نے انا لله و انااليه راجعون کہنے کے بعد سعودي عرب کے تمام علماء و مفکرين کو اور مرحوم کے اھل خانوادہ کو مخاطب ہو کر بيان کيا ہے : حضرت اباعبدالله الحسين عليه السلام کے چہلم کے روز مدينہ منورہ کے اسلامي قوم خاص کر شيعوں کے زعيم راحل آيت الله شيخ محمد علي عمروي رضوان الله تعالي عليه کو کھو ديا ہے ?

انہوں نے کہا : اس ميں کوئي شک نہي ہے کہ وہ اسلامي امت کے لئے ايک مضبوط پشت پناہ تھے اور مصيبت ميں مومينوں کے لئے ايک پناہ کي جگہ تھے ?

مرجع تقليد نے کہا : مرحوم اپنے زندگي ميں بہت ہي محنت اور مشکلات کو برداشت کيا ہے اور اھل بيت عليہم السلام کے بلند کلمہ کے راہ اور حق کي دعوت اور مومنين کي مدد ميں اذيت و صبر کو اپنانے ميں پيش قدم رہے ?

ا?خر کلام ميں انہوں نے کہا : خدا ان بزرگوار کو ا?ئمه طاهرين عليهم السلام کے ساتھ محشور کرے اور ان کے اھل خاندان کو صبر جميل عنايت کرے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬