27 January 2011 - 16:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2343
فونت
آيت الله نوري همداني:
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله نوري همداني نے مختلف ميدان ميں انقلاب اسلامي کے نتائج کو بے مثال بيان کرتے ہوئے کہا : انقلاب اسلامي نے ايراني قوم کو مختلف ميدانوں ميں کاميابي کے راستے ديکھائے ہيں اور سبھي کو اس سلسلے ميں شکر گزار ہونا چاھئے ?
ايت اللہ نوري ھمداني


رسا نيوزايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت الله حسين نوري همداني نے کل بدھ کے روز صوبہ خوزستان کے ڈاکٹروں کے ايک وفد سے ملاقات ميں انقلاب اسلامي کے نتائج کو بے مثال بيان کيا اور کہا : اگر انقلاب اسلامي سے پہلے اور بعد کے حالات ميں مقايسہ کيا جائے تو ھميں انقلاب اسلامي کے نتائج وثمرات واضح طور پو ديکھيں گے ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامي مختلف ميدانوں ميں تحول آفرين ہے کہا : انقلاب اسلامي کے نتائج وفوائد عوام خصوصا ان نوجوانوں کے لئے جو انقلاب کے زمانے ميں موجود نہي تھے ضرور بيان کيا جائے ?

اس مرجع تقليد نے بصيرت کو حق وباطل کے درميان شناخت کي بيان کرتے ہوئے کہا : انسان بصيرت کے ساتھ ھميشہ حق محور ہے اور ھرگز فتنوں کي جال ميں نہي پھنسے گا ?

حوزہ علميہ کے قم اس معروف استاد نے روايت کے ائينے ميں سادگي اور قناعت کو اسلامي معاشرے کے قائدين کا خاصہ بيان کرتے ہوئے مال ودولت کے ذخيرہ کو اسلامي معاشرے کے خلاف جانا ?

اس مرجع تقليد نے امام خميني رہ کي فرمايشات کے ائينے ميں انقلاب اسلامي کو ظهور امام عصر(عج) کا زمينه ساز بيان کرتے ہوئے کہا : سبھي انقلاب اسلامي کي حفاظت ميں ھميشہ کوشاں رہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬