27 January 2011 - 18:00
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2346
فونت
رسا نيوزايجنسي – مفتي کونسل لبنان نے صدر جمھوريہ ميشل سليمان سے درخواست کي کہ جولوگ ملک ميں بے امني اور بے ثباتي کے خواھاں ہيں ان کے ساتھ سختي کے ساتھ پيش ائيں ?
مفتي کونسل لبنان


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مفتي کونسل لبنان نے اپنے اعلانيہ ميں کہا : لبنان ايک ايسا ملک ہے جس ميں مختلف اقليت کے لوگ ايک دوسرے ساتھ مسالمت اميز زندگي بسر کرتے ہيں اور جو بھي اس چين وسکون ختم کرنا چاھے وہ ملک کا خائن ہے ?

اس اعلانيہ ميں ايا ہے ملکي مسائل ومشکلات مناسب طريقے سے حل وفصل کي جائيں دھمکيوں اور زور زيادتي کے راستے سے اسے حل نہي کيا جاسکتا ?

قابل ذکرہے کہ سعد حريري کي رهبريت ميں المستقبل پارٹي اور اس سے متحد پارٹيوں نے حزب الله اور اس کے ماننے والي پارٹيوں کي اکثريت اراء لانے کي بنياد پر منگل کے روز ھنگامہ مچايا تھا ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬