07 February 2011 - 17:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2389
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عربيہ کي التوافق سائيٹ نے مصر کے فعال شيعوں کو اس ملک کے عوامي اعتراض ميں ان کے ساتھ ساتھ ہونے کي خبر دي ہے ?
مصر کے مقبول بغاوت ميں شيعہ کي موجودگي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق مصر کے شيعہ باشندہ گذشتہ روز مصر ميں ہو رہے احتجاجي و اعتراضي جلوس ميں عوام کے ساتھ حسني مبارک کے مقابلہ ميں ڈٹ کے مقابلہ کر رہے ہيں ?
اس التوافق سائٹ نے تاکيد کي ہے کہ مصر کے مشہور مفکر ڈاکٹر احمد راسم النفيس مصر کے شهر اسکندريہ ميں اور اعلي سپريم کونسل کے صدر محمد الدريني قاھرہ ميں عوام کي احتجاجي جلوس ميں جو تمام مصر ميں جاري ہے اس ميں ان کي موجودگي فعال ہے ?

محمد الدريني نے اس سلسلہ ميں کہا : مصر کے شيعہ بھي اسي طرح دوسرے لوگوں کي طرح ديني مذھبي رسم و اعمال کے منعقد کرنے کي ا?زادي اور اپنے حق کا حصول چاہتے ہيں اور اس ظلم و جنايت کے عاملان کو محاکمہ و سزا کے ضرورت کي تاکيد کي ہے ?

دوسري طرف مرکز الکلمہ جو مصر ميں حقوق بشر کا مرکز ہے اس نے شيعوں کي موجودگي کے ساتھ اس ملک ميں ديني اقليتي قومي محاذ کے قائم کرنے کي خبر دي ہے ?

اس مرکز کے صدر ممدوح نخلہ نے اس ديني اقليتي قومي محاذ کے قائم کرنے کا مقصد اس ملک کے باشندوں کے درميان ديني تبعيض کي ممنوعيت اور مساوات کا رواج بتايا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬