13 February 2011 - 15:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2400
فونت
موريطانيہ کے صدر کے مشاور :
رسا نيوز ايجنسي ـ اسلامي ملک موريطانيہ کے سرکاري خبر رساں ادارہ کے سربراہ اور اس ملک کے صدر کے مشاور نے اسلامي جمہوريہ ايران کے جوھري سائينسداروں کے قتل کو صہيوني اسرائيل غاصب حکومت کي کمزوري کي علامت بتايا ہے ?
ايران کے جوھري سائينسدانوں کا قتل اسرائيل کے کمزوري کي علامت ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق موريطانيہ کے سرکاري خبر رساں ادارہ کے سربراہ اور اس ملک کے صدر کے مشاور ولد النيني ،چهارشنبہ شب امام خميني(ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ قم ايران اور اس ادارہ کے علمي انجمن کے ممبر آيت الله کعبي سے شھر قم ميں ملاقات کے بعد خوشي کا اظہار کيا ?

وہ اس ملک کے صدر محمد ولد عبدالعزيز کے الکشن کنٹرول ا?فس کے صدر بھي رہے ہيں انہوں نے ايک واقعہ بيان کرتے ہوئے کہا : جب موريتاني کے صدر الکشن ميں کامياب ہوئے ھم لوگوں نے اپنے ملک ميں اسرائيل کے سفارتخانہ کو بند کرا ديا اور ان کو اس ملک سے باھر کر ديا ?

ولد النيني نے اپني گفتگو کو جاري رکھتے ہوئے اسلامي جمہوريہ ايران کي خصوصي مقام و منزلت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ايران اس وقت دنيا ميں بہت ہي خاص اور ممتاز مقام حاصل کر چکا ہے ?

موريطانيہ کے سرکاري خبر رساں ادارہ کے سربراہ اور اس ملک کے صدر کے مشاور نے اپني گفت و گو ميں صہيوني حکومت کے ذريعہ اس ملک کے دو نمايہ سائينسدار علي محمدي اور شهرياري کے قتل کے سلسلہ ميں بيان کيا : اسلامي جمہوري ايران کے سائنسدانوں کو قتل کرنا اسرائيل کي ناکامي اور کمزوري کي علامت ہے اور وہ اپنے اس کالے کرتوت سے کچھ حاصل نہي کر پائينگے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬