13 February 2011 - 15:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2402
فونت
مجلس خبرگان رهبري کے ممبر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مجلس خبرگان رهبري کے ممبر نے موريطينہ کے ايک وفد سے ملاقات ميں اس تاکيد کے ساتھ کہ اسلامي قوم کو چاہيے کے مشترکات پر اعتماد اور دشمنوں کے اتحاد کي محافظت کو ناکام کرنا اور اسلامي قوم ميں اتحاد ، صھيوني حکومت کي نابودي و زوال کا مرکز جانا ہے ?
آيت الله عباس کعبي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران کے استاد اور مجلس خبرگان رهبري کے ممبر آيت الله عباس کعبي نے چهارشنبہ شب موريطينہ ملک کے اعلي سطح وفد سے امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ قم ايران ميں ملاقات کے درميان دنيا کے ممالک کے بيداري ميں امام خميني (رہ) اور اسلامي انقلاب کے کردار کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي : اسلامي انقلاب دنيا کے ا?زادي خواہ عوام کو خود اعتمادي دي ?

آيت الله کعبي اس بيان کے ساتھ کہ امام خميني (ره) فوق العاده شجاعت کے مالک تھے اور وضاحت کي : امام خميني (رہ) تاکيد کرتے تھے کہ اسرائيل ايک کينسر کا غدود ہے اس کو صفحہ ھستي سے مٹ جانا چاہيئے ?

مجلس خبرگان رهبري کے ممبر نے کہا : اسي طرح انہوں نے فرمايا امريکا ايک عظيم شيطان ہے اور بغير کسي شک کے ھم لوگ صھيوني غاصب حکومت کے نابودي کا مشاھدہ کرينگے اور اس کے نتائج علاقہ ميں بھي رونما ہونگي ?

انہوں نے اسلامي امت کے نجات کا راستہ اتحاد اور اسلامي اصيل شناخت سے تمسک جانا ہے اور بيان کيا : مغرب اور امريکا چاہتا ہے کہ صرف اسلام کا نام باقي رہے اور وہ اسلامي شناخت کو نابود کر دينا چاہتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬