16 February 2011 - 18:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2426
فونت
آيت‌الله صافي گلپايگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله صافي گلپايگاني نے ا?يت اللہ مرعشي نجفي کي ياد ميں کانفرنس منعقد کرنے والے وفد سے ملاقات کي اور ان سے نسل جوان کو علماء دين کا تعارف کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : اس زمانہ ميں جوانوں کو علماء دين کا تعارف کرانا بہت ضروري ہے اور ھم لوگوں کے جوانوں کو چاہيئے کہ جان ليں ھم لوگوں کے پاس کتنا عظيم و قابل افتخار سرمايہ ہے ?
آيت‌الله صافي گلپايگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے ا?يت اللہ مرعشي نجفي کي ياد ميں کانفرنس منعقد کرنے والے وفد سے ملاقات ميں کہا : مذھبي شخصيات کي شناخت جوان افراد کے لئے معرفت کے افزائش کا باعث ہے ?

انہوں نے اس ملاقات ميں حوزہ کے علماء و بزرگوں کي ياد ميں کانفرنس کے انعقاد کي تعريف کرتے ہوئے اظہار کيا : دين کے بزرگوں اور علماء کا تعارف کرانا بہت ضروري اور مفيد کام ہے اس طرف خاص اھميت ديني چاہيئے ?

حضرت آيت‌الله صافي گلپايگاني نے گذشتہ علماء و مراجع کو دين کي حفاظت کرنے والا جانا کہ جن لوگوں نے اسلام کو اس بہتريں صورت ميں ھم لوگوں تک منتقل کيا وضاحت کي : شيعہ نے بہت ہي بڑے اور پر ارزش افراد کي تربيت کي ہے اور يہ ھمارے بزرگ علماء کے زحمات کا نتيجہ ہے جن کي مسلسلہ کاوش نے معاشرے کو بھترين افراد سے نوازہ ہے ?

مرجع تقليد نے شھر قم کي مقام و منزلت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ شھر پورے دنيا ميں ايک خاص علمي و فقھي مقام کا حامل ہے اور اس کو اسي خاص مقام و منزلت پر قائم رہنا چاہيئے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬