17 February 2011 - 15:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2428
فونت
آيت‌الله جوادي آملي:
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے اس سلسلے ميں کہ اگر علماء باقون ہيں تو معاشرے ميں پھيلتي ہوئي برائيوں کو کيوں نہي روک رہے ہيں کہا : قرآن کريم نے تنہا ان علماء کو دوسروں سے بہتر جانا ہے جو بصيرت رکھتے ہوں اور اسے معاشرے کي اصلاح ميں استعمال کريں ?
حضرت آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، حضرت آيت‌الله عبدالله جوادي آملي نے اج ظھر سے پہلے بارہويں کتاب سال حوزہ علميہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علمي سرگرميوں کو طلاب کي علمي سطح کا بيان گر بتايا ?

حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے مولائے کائنات سے منقول حديث کے ائينے ميں بے عمل علماء کو مرد بيان کرتے ہوئے کہا : حضرت علي (ع) کے فرمان کے مطابق کھڑے ہوئے جنازے ہيں جن کي صورت انسانوں جيسي اور دل حيوانوں جيسا ہے?

انہوں نے يہ اپني تقرير کے اغاز ميں ولادت پيامبر اکرم ‌(ص) کي مبارک باد ديتے ہوئے تاکيد کي : ھميں اپ کي سيرت طيبہ پر عمل کرکے اپکا سچا جاں نثار اور اپ کے وجود کومسلمانوں کے درميان اتحاد کا اھم ترين عنصر ببان کيا ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ھم اج انسانوں کو سادي تختي سمجھتے ہيں جب کہ بہت ساري باتيں انسانوں کے دل سے نکلتي ہيں ، ھم تھذيب نفس کے راستے بند کررکھے ہيں کہا : حضرت علي‌ (ع) نے نهج‌البلاغه کے پہلے خطبه ميں اور بعض خطوط ميں فرمايا کہ تمھارے اندر بہت سارے انمول موتي ہيں جس پر تمھيں توجہ کرني چاھئے ?

حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے ياد دہاني کي : انبياء الهي معدن شناس ہيں اورانہوں نے ھميں اس سے اگاہ کيا کہ ديکھو تمھارے اندر اس طرح کے گوھر موجود ہيں ?

حوزہ علميہ قم کے اس معروف استاد نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ اھل بيت عليھم السلام انقلاب کي بنياد ہيں کہا : اس وقت ھم نے انقلاب کے بہت سارے ذخائر کونے ميں ڈال دئے ہيں جب کہ انقلاب کا صحيح راستہ ھميں وہاں سے ملتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬