26 February 2011 - 16:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2446
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله سيد محمد علي حکيم گذشتہ روز معبودي حقيقي کي جانب سيدھار گئے ?
آيت الله سيد محمد علي حکيم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق عراق ، نجف اشرف کے عالم دين آيت الله سيد محمد علي حکيم جو حضرت آيت الله سيد محمد سعيد حکيم کے والد تھے گذشتہ روز اس فاني دنيا کو الوداع کہ ديا ?

اس بزرگ عالم دين کا جنازہ ا?ج کربلا معلہ ميں تشيع ہوگا اور يکشنبہ کے روز نجف اشرف ميں ان کو سپرد اخاک کيا جائيگا ?

آيت الله سيد محمد علي حکيم 1329 هجري قمري سال نجف اشرف ميں پيدا ہوئے اور وہ ايک بڑے مفکر اور ايک بڑے مجتہد اور حوزہ علميہ نجف عراق ميں خارج فقه واصول کے استاد تھے اور نجف اشرف ميں امام جماعت بھي تھے ?

وہ بہت ہي متواضع شخصيت کے مالک تھے اپنے نفس پہ مسلط تھے اور ان کے کاموں ميں بہت انہماکيت پائي جاتي تھي ، ھر طبقہ کے لوگ ان پر خاص اعتماد کيا کرتے تھے وہ ايک با صلاحيت اور تقوي کے اسوہ تھے اس حد تک کہ ان کي صفات حسنہ اور ادب و احترام لوگوں کے زبانزد تھا ان کي پوري زندگي ميں دکھاوا اور ريا کاري کا وجود نہي تھا ?

ان سے حصول درس کے غرض سے ان کے درس ميں شرکت کرنے والوں کي تربيت اور علمي ترقي کے ساتھ ساتھ ان کي ديني و اخلاقي تربيت کي طرف بھي ان کي فراوان کوشش رہي ہے ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬