16 March 2011 - 14:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2544
فونت
خون سے لبريز بحرين ميں چہار شنبہ کي صبح
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب اور بحرين کي فوج نے ا?ج صبح ميدان اللولوہ کا محاصرہ کر کے اس علاقہ ميں زبر دست گوليوں کي بارش کي جس کے نتيجہ ميں تين لوگوں کے شھيد ہونے اور دسوں لوگوں جن ميں بيستر خواتين و بچے ہيں کے زخمي ہونے کي خبر ملي ہے ?
ميدان اللولوه ميں سعودي عرب کي فوج نے گوليوں کي بارش کي / خواتين و بچے کثير تعداد ميں زخمي ہوئے ميدان اللولوه ميں سعودي عرب کي فوج نے گوليوں کي بارش کي / خواتين و بچے کثير تعداد ميں زخمي ہوئے ميدان اللولوه ميں سعودي عرب کي فوج نے گوليوں کي بارش کي / خواتين و بچے کثير تعداد ميں زخمي ہوئے ميدان اللولوه ميں سعودي عرب کي فوج نے گوليوں کي بارش کي / خواتين و بچے کثير تعداد ميں زخمي ہوئے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق بحرين کے ميدان اللولوہ منامه ميں ظالم حکومت کے خلاف اعتراض ميں جمع ہوئے لوگوں پر ا?ج صبح غاصب سعودي عرب اور بحرين کي مشترک فوج کا حملہ ہوا جس ميں تين لوگ شھيد ہو گئے اور دس لوگ زخمي ہيں ?

سعودي عرب کي فوج ا?ج صبح اس خوفناک جرم و ظلم ميں جو ميدان اللولوہ جہاں ا?ل خليفہ کي ظالم حکومت کے اعتراض ميں لوگ جمع تھے ان پر سامنے سے گولي چلائي جہاں مردوں کے ساتھ خواتين اور بچے بھي شامل تھے اس بربريت ميں تين لوگ شھيد ہو گئے اور دس لوگ زخمي ہيں ?

اس ظالم حکومت کي ہيلي کانٹر بھي مسلسل ان لوگوں کو اپنا ھدف بنا رہي ہے اور عيني شاھد نے معترضين کے خيمہ ميں ا?گ لگنے کي خبر دي ہے ?

سيکورٹي فورسز اور ا?ل خليفہ کے دہشت گردوں نے بھي محاصرہ کر کے گولي چلا رہے ہيں اور السليمانيہ ميڈيکل سنٹر کے ساتھ ساتھ سبھي مرکز اور امبولينس کا ا?مد و رفت بند کر ديا ہے لھذا کيمپ ميں زخمي لوگوں کا علاج کرنے پر ڈاکٹر مجبور ہيں ?

خبروں کے مطابق ستره شهر اور بحرين کے ديھاتي علاقہ ميں بھي ہيلي کاپٹر کے ذريعہ بم کي بارش کي جا رہي ہے جس کي بنا پر اس علاقہ کي حالت بحراني ہو گئي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ منامہ کي سڑکوں کو بھي بند کر ديا گيا ہے اور مواصلات کي تمام لائنيں بھي کاٹ دي گئي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬