12 September 2009 - 14:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 264
فونت
سيد علي پورطباطبايي:
رسا نيوز ايجنسي – محققيں اور علوم اسلامي سافٹ ويئر ريسرچ سنٹر کي کوشش سے حوزہ علميہ کي وب سائٹ تين زبان ميں ہوگئي.


رسا نيوز ايجنسي کي نور سافٹ ويئر سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، سيد علي پورطباطبايي، نے انگلش شعبہ کے  شروع کئے جانے کا مقصد اسلامي علوم سےاس زبان کے جاننے والوں کو اگاہ کرنا ہے .

انہوں نے مزيد کہا : حوزہ علميہ کي وب سائٹ نے ابتداء ميں فارسي( پرشين) زبان ميں اپني فعاليت شروع کي اور خداکے فضل سے اس سال زبان عربي اور انگلش کا بھي اضافہ کيا گيا .

قبل ذکر ہے کہ حوزہ کي  اس سائٹ پر فارسي زبان ميں ابھي تک7 هزار و 520 مقاله، 53 عنوان مجله، 2 هزار  و 29 دانشنامه ،3 هزار و175 سوال وجواب،8 هزار و 87 تھيچس اور ديگر معلومات قرار دي گئي ہيں.

اورعربي زبان ميں 504 مقالہ اور ايک هزارسے زيادہ سوال وجواب موجود ہے.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬