آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بحرين ملک کي حالت کو نہايت ہي افسوس ناک بتايا اور اس مہلک جرائم کے خلاف بين الاقوامي برادري کي خاموشي کو ا?ل خليفہ و ا?ل سعود کے ظلم و بربريت کو مسلسل جاري رکھنے کا اصل عامل جانا ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج اپنے فقہ کے درس خارج ميں جو جمہوريہ اسلامي ايران قم کے مسجد اعظم ميں منعقد ہوئي بحرين ميں ہو رہے مسلسل ظلم کے واقعات پر اظہار افسوس کيا ?
انہوں نے وضاحت کي : عيني شاھد جو معتبر بھي ہيں کل ميرے پاس ا?ئے تھے اور علاقہ ميں پيش ا?نے والي تبديليوں کو بيان کر رہے تھے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ظلم و بربريت کي ا?خري حد تک بحرين ميں ا?ل سعود و ا?ل خليفہ کے لوگ پہوچ چکے ہيں ?
مرجع تقليد نے کہا : وہ گھرانہ جس نے شہيد ديا ہے وہ بہت ہي دباؤ ميں ہيں ان کي سلامتي کو خطرہ ہے اور مساجد و حسينيہ کو مسلسل مسمار کيا جا رہا ہے ، تاريخي مسجد علي بن ابيطالب (ع) کو پورے طور سے نابود کر ديا گيا ہے اور جوانوں کو ان کے کام سے نکال ديا گيا ہے ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بيان کيا : زخمي مجبور ہيں بغير علاج کے گھروں ميں ہيں کيونکہ اگر اسپتال جاتے ہيں تو ان کو گرفتار کر ليا جاتا ہے ، قيدي پر تشدد کرتے ہيں اور بحرين کے کئي عالم دين مزيد قيد ميں زندگي بسر کر رہے ہيں ?
حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے آل خليفه و آل سعود کے ظلم و جنايت پرعالمي برادري کي مہلک سکوت کي شدت سے مذمت کرتے ہوئے تاکيد کي : ا?ل خليفہ و ا?ل سعود بين الاقوامي برادري کے مہلک خاموشي کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاگلوں کي طرح ظلم وجرائم انجام دے رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے