03 May 2011 - 19:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2732
فونت
رسا نيوزايجنسي – گذشتہ شب بحريني انتظاميہ کے ذريعہ بحرين کے دو شيعہ پارليمنٹ ممبروں کو حراست ميں لے ليا گيا ?
بحرين کے شيعہ پارليمنٹ ممبروں کو حراست ميں لے ليا گيا
 
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، بحريني انتظاميہ نے گذشتہ شب « مطرابراهيم مطر» اور« جواد فيروز» بحرين کے دو شيعہ پارليمنٹ ممبروں کو جنھوں نے ال خليفہ کے ہاتھوں عوام کے قتل عام کے اعتراض ميں استعفاء ديا تھا گرفتار کرليا ?

اس رپورٹ کے مطابق ، بحريني انتظاميہ کے دو ادمي سويل ڈريس ميں ان دو پارليمنٹ ممبروں کے گھروں ميں گھس گئے اور انہيں پکڑکر نامعلوم جگہ لے گئے ?

الوفاق پارٹي جسے اليکشن ميں 40 سيٹوں ميں سے 18 سيٹ ملي تھي ال خليفہ اور ال سعود کي جنايتوں کو ليکر ان تمام ممبروں نے استفاء ديا تھا اورميدان لولوء ميں اعتراض کرنے والوں کي صف ميں شامل ہوگئے تھے ?

بحريني انتظاميہ ميں اج بھي ال سعود کي حمايت ميں عوام پر چڑھائي کرنے ميں مشغول ہے ?

اس انتظاميہ نے گذشتہ روز منامہ کي بعض سڑکوں کو بند کرے لوگوں پہ گولياں چلائيں ?

قابل ذکر ہے کہ ال خليفہ اور ال سعود کے غلام مسجدوں اور امام بارگاہوں کے انھدام اور قران کريم کي اتش زني ميں مصروف ہيں گذشتہ روز انہوں نے مسجد مومن کو منھدم کرديا اور نمازيوں کو مارا پيٹا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬