22 May 2011 - 19:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2803
فونت
رسا نيوزايجنسي - عراق ميں ھالينڈ کے سفيرنے گذشتہ روز مراجع تقليد نجف اشرف سے ملاقات وگفتگو کي ?
پيٹر فاين لايفن

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، عراق ميں ھالينڈ کے سفير، پيٹر فاين لايفن نے گذشتہ روز نجف اشرف کا سفر کيا اور روضہ امير المومنين عليہ السلام کي زيارت کے بعد مراجع تقليد نجف اشرف سے ملاقات وگفتگو کي ?

وہ جو مراجع تقليد نجف اشرف سے ملاقات کي غرض سے نجف گئے تھے اس سفر ميں انہوں نے حضرات آيات شيخ محمد اسحاق فياض، سيد محمد سعيد حکيم و شيخ بشير نجفي سے ملاقات کي ?

عراق ميں ھالينڈ کے سفيرنے نے اس ملاقات کے بعد صحافيوں سے ملاقات ميں جو نجف کے گورنرر کي موجودگي ميں انجام پائي کہا : اج نجف کے تين مراجع کرام سے ملاقات کرنے کي ھميں توفيق نصيب ہوئي يہ ملاقات ميرے لئے نہايت خوشي کا سبب ہے ?

انہوں نے مزيد کہا : اس ملاقات ميں علاقے کے موجودہ حالات پر گفتگو ہوئي اورھم نے عراق ميں مختلف ميدان ميں ھالينڈ کي جانب سے سرمايہ لگائے جانے کے سلسلے ميں امادگي کا اعلان کيا ?

اخر ميں انہوں نے نجف کے چئرمين کونسل کے سربراہ ، حجت الاسلام شيخ فايد الشمري سے بھي ملاقات کي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬