24 May 2011 - 12:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2807
فونت
رہبر معظم نے اپنےحکم ميں ؛
رسا نيوزايجنسي - رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايک حکم ميں پيشرفت کے اسلامي – ايراني نمونہ کے مرکز کي اعلي کونسل کے ارکان اور سربراہ کو منصوب کيا ہے?
حکم


رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم کي خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے اپنے ايک حکم ميں پيشرفت کے اسلامي – ايراني نمونہ کے مرکز کي اعلي کونسل کے ارکان اور سربراہ کو منصوب کيا ہے?

رہبر معظم انقلاب اسلامي کے حکم کا متن حسب ذيل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحيم

پيشرفت کے اسلامي – ايراني نمونہ کے حصول کے لئے پختہ اور سنجيدہ عزم اور علمي ميدانوں ميں " حوزہ و يونيورسٹيوں " کےاندر موجود ظرفيتوں سے ہمہ گير استفادہ کي ضرورت کے پيش نظر نيز اس نمونہ کي تدوين کے مقدمات فراہم کرنے ، علمي بحث و گفتگو کو فروغ دينے اور اس شعبہ ميں علم کي پيداوار وسعت دينے کے لئے پيشرفت کے اسلامي – ايراني مرکز کو تشکيل ديا جاتا ہے اور محترم حضرات:

? ڈاکٹر صادق واعظ زادہ

? حج? الاسلام علي اکبر رشاد ، اسلامي فکر و ثقافت سينٹر کے سربراہ

? حج? الاسلام احمد واعظي ، دفتر تبليغات اسلامي حوزہ علميہ قم کے سربراہ

? حج? الاسلام ڈاکٹر مير معزي

? ڈاکٹر داودي

? ڈاکٹر حسيني عراقي

? ڈاکٹر زاہدي وفا

? ڈاکٹر اکبر زادہ

? ڈاکٹر سعيد جبل عاملي

? ڈاکٹر مير غفوري

کو پيشرفت کے اسلامي ، ايراني مرکز کي اعلي کونسل کے ارکان اور جناب ڈاکٹر صادق واعظ زادہ کو اس کونسل اور اس مرکز کا سربراہ مقرر کرتا ہوں? اللہ تعالي سے مذکورہ حضرات کے لئے مزيد توفيقات طلب کرتا ہوں?

سيد علي خامنہ اي

23 مئي2011 /
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬