28 May 2011 - 14:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2826
فونت
گذشتہ شب ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سپريم اسلامي کونسل عراق کے صدر نے گذشتہ شب نجف اشرف ميں مراجع کرام سے ملاقات اور گفت و گو کي ?
حجت الاسلام سيد عمار حکيم

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سپريم اسلامي کونسل عراق کے صدر حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے صوبائي دورہ کو جاري رکھتے ہوئے نجف اشرف گئے اور وہاں گذشتہ شب وہاں کے مراجع حضرات آيات شيخ اسحاق فياض و شيخ بشير نجفي سے الگ الگ ملاقات اور گفت و گو کي ?

حجت الاسلام حکيم اور نجف اشرف کے مراجع کرام اس ملاقات ميں عراق اور علاقہ ميں رونما ہو رہي تبديلياں اور عربي ممالک ميں ہو رہے انقلاب کے سلسلہ ميں اظہار خيال کيا ?

انہوں نے پنجشنبہ کے روز شهيد محمد باقر صدر (ره) و شهيد محمد صادق صدر(ره) کے مرقد پر گئے اور صدام ظالم و جابر حکومت کي نابودي ميں ان کے کردار کو قابل تحسين جانا ?

سيد عمار حکيم اسي طرح اس صوبہ کے ماتمي و مذھبي انجمنوں کے سربراہوں سے ملاقات کي اور اس تاکيد کے ساتھ کہ حسيني رسومات عراق کي قومي و ديني شناخت ہے جس کي حفاظت ضروري ہے اور ان لوگوں کو اس مقدس مقام سے متمسک رہنے اور امام حسين عليہ السلام کي تحريک و قرباني سے سبق حاصل کرنے کي دعوت کي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬