11 June 2011 - 14:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2877
فونت
آيت الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے امام علي عليہ السلام کي شفارش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ انسان کو چاہيئے کہ وہ عاقل اور اھل خرد کو اپنا دوست بنائے اظہار کيا : نا سمجھ دوست اگر فائدہ و خير پہوچانا چاہتا ہے تب بھي وہ نقصان ہي پہونچائے گا کيونکہ وہ صحيح راستہ نہي جانتا ہے ?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم کے بزرگ استاد حضرت آيت الله جوادي آملي کا درس اخلاق طلاب و علماء و عوام کي شرکت کے ساتھ اسراء تحقيقي ادارہ ميں منعقد ہوا ?

اس جلسہ ميں حضرت آيت الله جوادي آملي نے اپنے تقرير ميں انسان کے جان و نفس ميں عقل نظري و عقل عملي پايا جاتا ہے جو نفس کے شان ميں سے ہے ان کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : نفس ميں عقل نظري کا کام صدق و کذب و حق و باطل کو مشخص کرنا ہے ?

انہوں نے اپني گفت و گو کو جاري رکھتے ہوئے کہا : عقل عملي کي ذمہ داري ہے کہ عقل نظري کے حکم کي تعميل کرے اور اگر اس قوت و عقل عملي کو صحيح راستہ پر استعمال کيا جائے تو شخص کو عالم با عمل جانا جائے گا ?

قرا?ن کريم کے مفسر نے اس بيان کے ساتھ کہ شيطان انسان کے کعبہ دل کا طواف کرتا رہتا ہے تا کہ راستہ ملے اور انسان کے دل ميں اپني جگہ بنا لے وضاحت کي : انسان تقوي کے ذريعہ شيطان کو اپنے دل ميں رسوخ کرنے سے جدا کرتا ہے ?

حضرت آيت الله جوادي آملي نے اس اشارہ کے ساتھ کہ صرف درس و تدريس انسان کو سعادت و کمال تک نہي پہوچاتا ہے بيان کيا : انسان صحيح درک و صحيح عمل کے ذريعہ قدم بڑھائے اور ھميشہ اپني زندگي کے تمام مرحلہ ميں مراقب و مواظب رہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬