15 June 2011 - 15:20
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2894
فونت
فلسطيني کو مستقل رياست تسليم کرنے کے ساتھ ؛
رسا نيوز ايجنسي – صہيوني حکومت کي فوج نے فلسطينوں کي طرف سے ستمبر کے مہينہ ميں ريلي نکالے جانے کے احتمال پر ان کا مقابلہ کرنے اور کچلنے کے لئے فوجي مشق کر رہي ہے اور ا?ئيدہ بھي کرے گي ?
فلسطينوں کي طرف سے ريلي نکالے جانے کے احتمال پر ان کو کچلنے کے لئے صھيوني فوج الرٹ ہو گئي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق يہ فوجي مشق ?? جون سے تين روز تک ناحيہ موديعين کے نزديک جنگل حديد ميں انجام پايا ، خصوصي پليس بخش ، سينٹرل پليس اور پليس کے کتوں نے اس مشق ميں حصہ ليا اور جس ميں بعض پليس والوں نے ہي مظاھرين کا کرداد ادا کيا ?

قابل ذکر ہے ، تل اويو مستقبل قريب ميں اس ايک بڑے مشق نقطہ عطف پانچ کے نام سے صہيوني حکومت کي نجات و سيکورٹي سرويس ادارہ کے پليس کے ساتھ منعقد کرے گي ?

يہ مشق ستمبر ميں اسرائيلي فوج کي اچھي تياري اور ا?مادگي کے لئے کيا گيا ہے ? اس مہينہ ميں بين الاقوامي ادارہ کي مجمع عمومي کي طرف سے فلسطين کے مستقل رياست ہونے کي تحقيق ہو رہي ہے ?

يہ بات قابل ذکر ہے کہ ابھي تک دنيا کے ??? ممالک فلسطين کو مستقل رياست کے طور پر ???? کے سرحد کے مطابق قبول کرتي ہے ليکن ماھرين نے قدس کا غاصب صہيوني اسرائيل کا بين الاقوامي ادارہ ميں اچھي رسوخ کي بھي خبر دے رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬