15 June 2011 - 17:14
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2896
فونت
آيت‌الله مصباح يزدي :
رسا نيوز ايجنسي ـ خبرگان رھبري کے ممبر نے اظہار کيا : خدا وند عالم امام خميني (رہ) کو اس زمانہ ميں باقي رکھتا تا کہ انسان کے کامل نمونہ اور خدا پرست کو عصر حاضر ميں دکھيں ، تو ان کے نظر ميں الھي اقدار کے سامنے کسي بھي چيز کي قدر نہي تھي ?
آيت‌الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليم و تربيت ادارہ کے صدر آيت ‌الله محمد تقي مصباح يزدي نے اساتيد کے ايک جلسہ ميں امام خميني (رہ) کي علمي و عرفاني کردار کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کي ا?خري عمر کے زمانہ ميں ان کے قول و عمل پر بہت ہي دقيق عمل کو علوم ديني طلاب کے لئے نمونہ جانا ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : خدا وند عالم امام خميني (رہ) کو اس زمانہ ميں باقي رکھتا تا کہ انسان کے کامل نمونہ اور خدا پرست کو عصر حاضر ميں دکھيں ، تو ان کے نظر ميں الھي اقدار کے سامنے کسي بھي چيز کي قدر نہي تھي ?

آيت ‌الله مصباح يزدي امام خميني (رہ) کے نظريہ کو تمام نظريات سے مختلف جانا اور کہا : اگر چہ جو لوگ امام خميني سے پہلے اور ان کے بعد رہے ہيں اور اسلام کي بيش قيمت خدمت کي ہے ، ليکن امام خميني (رہ) کو کسي بھي نظريہ سے موازنہ نہي کيا جا سکتا ہے ?

آيت‌الله مصباح يزدي نے اس بيان کے ساتھ کہ کسي بھي زمانہ ميں طلاب کي ذمہ داري نبھانے کے لئے موجودہ حالات کے مطابق مواقع فراھم نہي تھے وضاحت کي : ايک زمانہ تھا کہ ديني علوم کا طالب علم ايک زمانہ ميں يونيورسيٹي کے طلاب کے ساتھ ہونے ميں فخر کرتا تھا ليکن ا?ج کا زمانہ وہ ہے کہ يونيورسيٹي کے استاد طالب علم کے سامنے زانوي ادب تہ کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬