21 June 2011 - 18:31
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 2913
فونت
رسا نيوزايجنسي - تين ماہ قبل ٹل پارہ چنارروڈ سے اغوا شدہ 33 مسافروں ميں 22 مسافروں کو طالبان دہشت گردوں کي حراست سے ازادي ملي ?
پاراچنار

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، تين ماہ قبل 25 مارچ کو ٹل پارہ چنارروڈ پاکستان سے اغوا شدہ 33 مسافروں ميں 22 مسافردہشت گرد طالبان کي گرفت سے ازاد ہوکراپنے اپنے گھروں تک پہنچ گئے ?

قابل ذکر ہے کہ ان اغوا شدہ افراد کي ازادي اورٹل پارا چنار روڈ کو محفوظ طور پرکھلوانے کے لئے نيشنل پريس کلب اسلام آباد کے سامنے مجلس وحدت مسلمين پاکستان جيسے مختلف مراکز نے احتجاجي کيمپ لگايا تھا اورمطالبات کے پورے نہ ہونے تک احتجاجي سلسلہ جاري رکھنے کا اعلان کيا تھا ?

احتجاجي مظاہروں کے دوران قومي اسمبلي کي قائمہ کميٹي برائے انساني حقوق نے دہشت گردوں کے خلاف آپريشن کرنے کا مطالبہ کيا تھا ?

واضح رہے کہ مذکورہ احتجاجي مظاہروں کے 63 ويں روز بائيس مغوي شيعہ کو طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں سے ازادي نصيب ہوئي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬