01 August 2011 - 17:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3089
فونت
الوفاق بحرين :
رسا نيوز ايجنسي ـ الوفاق اسلامي تنظيم بحرين نے تاکيد کي کہ ظلم و يک جانبہ پاليسي کا زمانہ ختم ہو گيا
ظلم و يک جانبہ پاليسي کا زمانہ ختم ہو گيا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامي تنظيم جو ا?ل خليفہ حکومت کي سب سے بڑي مخالف پارٹي ہے اس نے اپنے ايک پيغام ميں جمعہ کے روز اس تنظيم کي طرف سے نکالي گئي ريلي ميں شہريوں کي طرف سے پر جوش استقبال کے ساتھ شرکت پر شکريہ ادا کي ?

اس ميں بيان کيا گيا ہے : تمام شہريوں سے جن لوگوں نے شديد گرمي اور تيز دھوپ کے با وجود جمعہ کے روز "قوم، طاقت کا منبع ہے " کے عنوان سے نکالي گئي ريلي ميں شرکت کي ہے ان کي خدمت ميں شکريہ ادا کرتے ہيں ، يہ منفرد قوم نے اپنے وفاداري کا اعلان کيا ہے اور اپنے ملک سے وفا کے جذبہ کا اعلان کرتے ہوئے بتايا ہے کہ ان لوگوں کا دل اپنے ملک کے لئے دھڑکتا ہے ان کا روح اپنے قوم و ملک کے لئے ہے انہوں نے بتا ديا کہ ھماري قوم طاقت کا اصل منبع ہے اور قومي مذاکرہ قوم کي نمائندگي نہي کرتي اور شہري اس مذاکرہ سے کوئي دلچسپي نہي رکھتے ?

اس تنظيم نے وضاحت کي : اس ريلي ميں لوگوں کي کثير تعداد ميں شرکت نے اپني بات کو لوگوں پر واضح کر ديا کہ کسي بھي بنا پر اپني قومي جائز مطالبات سے کبھي بھي پيچھے نہي ہٹے نگے اور ظلم و يک جانبہ پاليسي کا خاتمہ ہو چکا ہے ? جمعہ کے روز ريلي ميں شريک لوگ اپني قومي و تاريخي ذمہ داري کي اعلي نشاني تھے اور تمام شہريوں سے اپيل ہے کہ تمام قومي سرگرميوں کو نظم و ضبط کے ساتھ گروھي تعليمات کے مطابق ريلي کو برقرار رکھيں ?

قابل ذکر ہے گذشتہ ھفتہ جمعہ کے روز الوفاق اسلامي تنظيم بحرين کي طرف سے ريلي نکالي گئي تھي اس ريلي کے سلسلہ ميں ماھرين کا کہنا ہے کہ ابھي تک کي سب سے بڑي ريلي تھي ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬