22 August 2011 - 12:48
News ID: 3143
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ھم لوگ اپنے تمام وجود اور اپنے خون کے ا?خري قطرہ تک مکتب اھل بيت عليہ السلام اور اس کي تعليمات کي حفاظت کرے نگے ، کہا : وہ لوگ جو اس خيال ميں ہيں کہ کچھ پھٹے کاغذ کے ٹکڑے اور جھوٹے اشتہارات کے ذريعہ لوگوں کے اس عقائد کو ختم کر دينگے وہ غلط فہمي کے شکار ہيں ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے حرم حضرت معصومہ (س) کے امام خميني (رہ) شبستان ميں ظہر و عصر کے نماز کے بعد اپنے تفسير کے درس ميں جوان نسل کو اسلامي انقلاب کا اھم اثاثہ جانا ہے ?

قرا?ن کريم کے مفسر نے حضرت نوح نبي (ع) کي زندگي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حضرت نوح (ع) کي قوم ان کو کہتي تھي تم بھي ھمارے طرح ايک فرد ہو اور تم پر ايمان لانے والے کچھ بيوقوف اور بچہ ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : غريب نوجوان حضرت نوح پر ايمان لائے تھے اور يہ اس وقت ہوا کہ جب حضرت نوح کي قوم ان لوگوں کو جن کے پاس دولت ثروت نہي تھا ان کو بيوقوف و نادان جانتے تھے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے وضاحت کي : يہ دولتمند کہتے تھے ھم لوگوں کا کام پيغمبر سے مطابقت نہي رکھتا وہ حلال و حرام مال کے قانون پر پابند ہيں اگر ان پر ايمان لائے نگے تو ھم لوگوں کي لذتين ، عيش و نوش کو خطرہ ہے ، پيغمبروں پر ايمان نہ لانے کي دوسري دليل يہ تھي کہ وہ کہتے تھے اگر پيغمبروں پر ايمان لائے نگے تو ھم لوگوں سے کہا جائے گا کہ ا?ؤ نماز پڑھا جائے اس وقت غريبوں اور کمزوروں کے ساتھ ساتھ نماز پڑھني پڑےگي اور ان کے ساتھ اٹھنا بيٹھنا پڑيگا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬