رسا نيوز ايجنسي – امام بارگاہ شاہ نجف ميں انجام شدہ فائرنگ ميں ملوث لشکرجھنگوي کا فعال رکن دہشتگرد قاري گل محمد کو راولپنڈي سے پوليس نے گرفتار ليا ?
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، کالعدم تنظيم لشکر جھنگوي سے تعلق رکھنے والا دھشت گرد پوليس نے جس کے سر کي قيمت 20 لاکھ روپے مقرر تھي راولپنڈي سے پليس نے گرفتار ليا ?
اس رپورٹ کے مطابق ، راولپنڈي پوليس نے کالعدم دھشت گرد تنظيم لشکر جھنگوي کا اہم دہشتگرد قاري گل محمد کو گرفتار کر ليا ہے ? يہ دھشت گرد 26 فروري سن 2002 ميں سرسيد روڈ پر امام بارگاہ شاہ نجف ميں مغرب کے وقت کي جانے والي فائرنگ ميں شريک تھا جس ميں گيارہ افراد جاں بحق اور 14 زخمي ہو گئے تھے ?
پوليس نے اس ملزم کے سر کي قيمت 20 لاکھ روپے مقرر تھي?
اس حادثے کے مقدمہ ميں پوليس نے 14 ملزموں کو گرفتار کر کے عدالت ميں پيش کيا تھا جبکہ ان ميں 5 ملزم اشتہاري تھے? ان ميں سے اہم ملزم قاري گل محمد کو گرفتار کر ليا گيا ہے ?
ملزم کا جسماني ريمانڈ حاصل کر کے تفتيش کا سلسلہ جاري ہے ?
پوليس کے بيان کے مطابق کالعدم تنظيم لشکر جھنگوي سے تعلق رکھںے والا يہ ملزم دہشتگردي کي کئي وارداتوں ميں ملوث ہے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے