24 November 2011 - 17:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3474
فونت
حجت الاسلام مقتدي صدر:
رسا نيوزايجنسي – صدر تحريک عراق کے سربراہ حجت الاسلام مقتدي صدر نے سوريہ کے پر اشوب حالات کے مقابل عرب ليگ کے موقف پہ شديد مذمت کي ?
حجت الاسلام مقتدي صدر

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، صدر تحريک عراق کے سربراہ حجت الاسلام مقتدي صدر نے ايک پيغام ميں سوريہ کے پر اشوب حالات کے مقابل عرب ليگ کے موقف پہ شديد مذمت کي ?

انہوں نے پيغام ميں سوريہ کي رکنيت کے معلق کئے جانے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : عرب ليگ سے اس اقدام کي مکمل توقع تھي کيوں کہ ظالموں سے ھرگز عدالت کي توقع نہي رکھي جاسکتي ?

حجت الاسلام صدر نے سوريہ کے پر اشوب حالات کي مذمت کرتے ہوئے کہا : بے شرم وحيا مسلح دھشت گرد گروپ شھريوں اور پوليس کو اپني دھشت گردي کا نشانہ بنانے ميں مصروف ہے اور مسلکي بنيادوں پر سرگرم عمل ہيں ?

صدر تحريک عراق کے سربراہ نے اپنے ايک چاھنے والے سوال کے جواب ميں کہ امريکا عراق کي زمين واسمان کو ايران پر حملے کي غرض سے استعمال کرسکتا ہے کہا : ھرگز امريکا کو اس کام کا موقع نہي ديا جائے گا کہ وہ سرزمين عراق کو ايک پڑوسي ملک پر حملے کي غرض سے استعمال کرے يا اسے فوجي چھائوني يا يہاں فوجي اڈا بنائے ?

انہوں نے اسي طرح بيان کيا : ھميں پسند نہي ہے کہ ديگر ممالک مختلف بہانے سے عراق کو استعمال کريں اور اسے نقصان پہونچائيں ?

قابل ذکر ہے کہ عرب ليگ نے گذشتہ ھفتہ سوريہ کي رکنيت کو معلق کرديا تھا جس پر عراق اور اسلامي جمھوريہ ايران اور بہت سارے ديگرممالک اور دنيا کي بہت ساري سياسي شخصيتوں نے تنقيد کيا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬