06 October 2009 - 14:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 368
فونت
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے صھیونی حکومت کی طرف سے کئے گئے مسجدالاقصی کی بے احترامی کو غلط قرار دیا ہے اور اپنے بیانیہ میں صھیونی حکومت کے اس کارنامہ کو محکوم کیا ہے ۔
آيت الله سبحاني

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله جعفر سبحانی مرجع تقلید نے صھیونی حکومت اور متعصب یھودیوں کی طرف سے کئے گئے مسجدالاقصی کی بے احترامی کو غلط قرار دیا ہے اور اپنے بیانیہ میں صھیونی حکومت اور متعصب یھودیوں کے اس ناپاک کارنامہ کو محکوم کیا ہے ۔


رسا نیوز ایجنسی میں موصولہ ان کے بیانیہ کے فیکس میں اس طرح بیان کیا گیا ہے : « دنیا کے تمام مسلمانوں کا پہلا قبلہ دوبارہ  صهیونی حکومت کے ذریعہ سے بے احترامی کا شکار ہو رہا ہے ، ھم اس کے اس حرکت و اس ناپاک قدم کو محکوم کرتے ہیں اور خدا وند عالم سے  قدس شریف کی آزادی کی دعا کرتے ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ آج بھی غاصب اسرائیلی صھیونی حکومت نے مسجدالاقصی میں نماز گزاران پر زد کوب کیا پے جس میں تقریبا بیس فلسطینی مسلمان شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬