07 October 2009 - 16:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 374
فونت
رسا نیوز ایجنسی - دنیاے اسلام کی ثقافتی موقعیت کی نویں نشست کا انعقاد9 و10 اکتوبرکو آذربایجان کے دارالحکومت باکو میں ہوگا .
اسلامي کانفرنس ارگنائزيشن


رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق ، یہ نشست جو کلچر ارگنائزیشن اورعلوم و تربیت اسلامی (آیسیسکو)کی کوشش سے منعقد ہورہی ہے اسے برپا کئے جانے کا مقصد دنیاے اسلام کی ثقافتی موقعیت اور دنیاےغرب سے روابط کے استوار کئے جانے کے راستوں پر غور کرنا ہے.


اس نشست میں قطر، سوڈان ، افغانستان ، قرقیزستان، ساحل عاج، عربستان، مورککو ، اسلامک کانفرنس ارگنائزیشن  کے نمائندے شرکت کریں گے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬