01 February 2012 - 12:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3746
فونت
عراقي سني عالم دين :
رسا نيوزايجنسي - عراقي سني عالم دين نے شيعوں کے ساتھ زيادتي اوران کا خون بہانا حرام جانا ?
عراقي سني علماء کونسل

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، عراقي سني علماء کونسل نے عراقي شيعوں کو بعض متعصب گروپ کي جانب سے دي گئي دھمکيوں کي شديد مذمت کي ?

اس پيغام ميں ايا ہے : اس وقت جبکہ عراق بحراني حالات کا شکار ہے اورعلاقہ انقلاب وحالات کي تبديليوں سے روبرو ہے بعض مسلح افراد عراقي شيعوں کو مخلتف طرح سے دھمکياں دے رہے ہيں ?

عراقي سني علماء کونسل نے شيعوں کے خلاف زيادتي اور خون ريزي کو حرام بتاتے ہوئے کہا : سني علماء ايک بار پھر تعصب اميز اقدامات اور نارے بازي ومذھبي فتنہ پروري اور شيعوں کے ساتھ ہونے والي زيادتيوں اور خون خرابے کي شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے اسے حرام جانتے ہيں ?

عراقي سني علماء کونسل نے تاکيد کي : خون وخوں ريزي سے مقابلہ کے ماحول کو سرزمين عراق ميں تقويت دي جائے اور اس سلسلے ميں حکومتي وسماجي مراکز ايک دوسرے کي مدد کريں تاکہ عراقي امن و سکون کے ساتھ زندگي بسر کرسکيں ?

انہوں نے مزيد کہا : ملک ميں قومي اور اسلامي اتحاد کے قيام کے لئے تمام عراقي ايک دوسرے کے مذھب ودين کا احترام کريں اور ايک دوسرے کے ساتھ چين وسکون کے ساتھ زندگي بسر کريں ?

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬