09 February 2012 - 12:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3780
فونت
عراق کے ايک اھل سنت عالم دين :
رسا نيوز ايجنسي ـ اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر نے اسلامي جمہوريہ ايران کي حمايت تمام لوگوں کي ذمہ داري جانا ہے?
شيخ خالد عبدالوهاب الملا

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر شيخ خالد عبدالوهاب الملا نے تھران ميں پچيسويں وحدت اسلامي کانفرنس منعقد ہونے والي ہے اس مناسبت سے اسلامي وحدت ميں ايران کے سربراہوں کے کردار کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامي ايران کے رہنماؤں کا مسلمانوں کے درميان اتحاد پيدا کعنے ميں روشن کردار ہے اور ان کے اس کردار کو مختلف شعبوں ميں دنيا کو بتايا جائے?

انہوں نے وضاحت کي : اسلامي جمہوريہ ايران اسلام کے دشمنوں کي طرف سے وسيع حملہ سے رو برو ہے جو لوگ ايران کو اسلامي دنيا سے الگ کرنے کي کوشش کر رہے ہيں اس کے مقابلہ کرنا سب لوگوں کي ذمہ داري ہے ، کيونکہ ايران حضرت آيت الله خامنه اي کي قيادت ميں تمام مسلمانوں کي حمايت کر رہا ہے ?

شيخ خالد الملا نے مذھبي فتنہ کو جڑ سے اکھاڑنے ميں عراقي علماء کي کوشش کي تعريف کرتے ہوئے وضاحت کي : عراق ميں مذھبي فتنہ امريکا اور بعض عربي ممالک نے ايجاد کيا ہے جس کي اعراقي علماء نے مخالفت کي ہے اور ان علما نے ھميشہ اس فتنہ کے غلط نتائج سے متنبہ کيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬