08 October 2009 - 14:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 379
فونت
رسا نيوز ايجنسي - ادارہ وقف و ميراث الاقصي نے مسجد الاقصي کے نيچے سرنگ کھودے جانے کے سلسلے سے جو اس مسجد کے انھدام کا سبب ہو گي صهيونيت کے اس اقدام کي بہ نسبت خبر دار کيا.
مسجد الاقصي


رسا نيوز ايجنسي کي فلسطين نيوز ايجنسي سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ادارہ الاقصي نے اپنے بيانيہ ميں تاکيد کي ہے : موثق اوردقيق رپورٹ اور بہت سارے عربي ميڈيا کے کہنے تحت اسرائيل فوجي مسجد الاقصي کے نيچے چھ ميٹر کي گھرائي ميں مغربي ديوار سے ملاکرايک نئي سرنگ کھود رہے ہيں .

 
اس بيانہ ميں ايا ہے شواهد نشان ديتے ہيں کہ اسرائيلي حکام نےاج بھي مسجد الاقصي و قدس شريف پر تجاوز کا سلسلہ برقرار کر رکھاہے اور اس اھم اسلامي اثرکي تخريب کے سلسلے ميں کسي بھي اقدام سے پرھيز نہي کرتے .


اس ادارہ نے خبر دار کيا : اگراسلامي ممالک سنجيدہ طور پر چارہ جوئي نہ کريں گے تو جلد ہي مسجد الاقصي کي تخريب کے شاهد ہوں گےادارہ ميراث الاقصي نے اخر ميں عربي اوراسلامي ممالک سے چاھا کہ اس سلسلے ميں مناسب تدبير کريں .

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬