16 February 2012 - 20:14
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3809
فونت
آيت الله نوري همداني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے اس تاکيد کے ساتھ کہ جمہوريہ اسلامي ايران کے دشمن اس ملک پر پابندي لگا کر کچھ حاصل نہي کر سکتے، ايراني قوم کو حکومت ، قائد اور امام کا مدافع جانا ہے اور حکام سے لوگوں کي مشکلات کو دور کرنے کي اپيل کي ہے?
اسلامي جمہوريہ ايران کے دشمن اس ملک پر پابندي لگا کر کچھ نہي کر سکتے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے ا?ج لوگوں سے ملاقات ميں ايک روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے مسلمانوں کي طرف سے غير توجہي کو ايک مذموم فعل جانا ہے اور کہا : دنيا کے مختلف مملک ميں مسلمان بھائيوں کے ساتھ جو حادثہ رونما ہو رہا ہے اس ميں ھم لوگوں کي اھم ذمہ داري ہے ھم لوگوں کو خاموشي اختيار نہي کرني چاہيئے?

مرجع تقليد نے اس بيان کے ساتھ کہ مظلوموں کي حمايت اور ظالم سے مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑے ہوں کہا : دين مبين اسلام ميں اس سلسلہ ميں بے توجہي کو ايک مذموم فعل جانا گيا ہے اور اس کي مذمت کي گئي ہے?

حضرت آيت الله نوري همداني نے تاکيد کي ہے کہ پابندي لگانے سے کچھ حاصل نہي ہو گا بيان کيا : ھم لوگوں کے پاس انساني وسائل اور مالي سہوليات کافي ہيں لہذا مناسب پروگرام کے تحت مشکلات دور کي جائے اور فقر و بے روزگاري کو ختم کرنے کي وسيع کوشش کي جائے?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬