22 February 2012 - 16:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3831
فونت
آيت الله صافي گلپائگاني :
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله صافي گلپائگاني نے حفاظ قران کريم اور محققين معارف قرآني کي حوصلہ افزائي کو ضروري جانتے ہوئے کہا : قراني معاشرے ميں ايسے کي حوصلہ افزائي کي جائے کہ جو قران واھلبيت عليھم السلام کا خادم ہو ?
حضرت آيت الله صافي گلپائگاني

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حضرت آيت الله لطف الله صافي گلپائگاني نے جامعة القرآن الکريم کے ذمہ دار اور حفاظ قران کريم کے ايک وفد سے ملاقات ميں اس مرکز قران کي فعاليتوں کي قدر داني کرتے ہوئے معارف اھلبيت (ع) کے سلسلے ميں خاص اھتمام کئے جانے کي تاکيد کي ?

انہوں نے قران سے اشنائي اور مانوس ہونے پر زور ديتے ہوئے کہا : معاشرے کي تمام مشکلات قران اور قرآني معارف سے دوري ہے ? معاشرہ جس قدر بھي قران کريم سے مانوس ہوگا اس ميں خامياں کم ہوں گي ?

اس مرجع تقليد نے تفسير قران کريم کي اھميتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : اگر حفاظ قران کريم ، قران سے متمسک ہونا چاھتے ہيں تولازمي ہے کہ اھلبيت علھيم السلام سے متمسک ہوں اورعلم تفسير ايات ان ذوات مقدسہ سے حاصل کريں ?

انہوں نے حافظ قرآن کريم خواتين کو خطاب کرتے ہوئے کہا : جن خواتين کو حفظ قران کريم کي توفيق نصيب ہوئي ہے وہ ايک قراني مسلمان خاتون کے مانند زندگي بسر کريں اور دوسروں کے لئے نمونہ عمل قرار پائيں ?

اس مرجع تقليد نے مزيد کہا : اج عِدل قرآن کريم ، حضرت بقية الله الاعظم ارواح العالمين له الفداء کي ذات ہے کہ تمام شيعہ حضرات اپ کي ذات مقدسہ سے متوصل ہوں اور اپ کي رضا کوحاصل کرنے کي کوشش کريں و نيز اس مرکز ميں فعاليت کرنے والے تمام افراد اپ سے مدد ليں کہ انشاء اللہ اپ کي خاص عنايتوں کا مرکز قرار پائيں گے ?

واضح رہے کہ جامعة القرآن الکريم کے ذمہ دار ، حجت الاسلام طباطبائي نے اس ملاقات کے اغاز پر اس مرکز کي فعاليتوں کي مختصر رپورٹ حضرت آيت الله صافي گلپائگاني کو پيش کرتے ہوئے اس مرکز کے حق ميں اپ کي خاص عنايتوں کا شکريہ ادا کيا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬