17 March 2012 - 14:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 3928
فونت
آيت‌ الله علوي‌گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله علوي گرگاني نے اسرائيل غاصب حکومت کي طرف سے وحشيانہ ظلم کي شدت سے مذمت کي اور دنيا کے تمام مسلمانوں سے اپيل کي ہے کہ فلسطيني عوام کي مدد کرنے ميں پيش قدم رہيں اور اسرائيل کي غاصب حکومت اور دوسرے سامراجي حکومت کے خلاف مسلمانوں کو ايک رہنا چاہيئے?
آيت‌ الله علوي‌گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم و ايران کے مشہور استاد آيت‌ الله سيد محمد علي علوي ‌گرگاني نے جمعہ کے روز ايشيا سے بيت المقدس تک قافلہ کے ممبروں سے ملاقات ميں اسرائل غاصب حکومت کے جرائم کي مذمت کرنے کے ساتھ اس قافلہ کے تشکيل پر مبارک باد پيش کي ہے اور يہ کام قابل تعريف جانا ہے?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ قافلہ جو مختلف ممالک کے لوگوں کي موجودگي سے تشکيل پائي ہے ان ممبروں کے درميان ھم ا?ھنگي بہت مفيد کام ہے وضاحت کي : خوش قسمتي سے اس قافلہ ميں مختلف ممالک و اديان کے لوگ شريک ہيں جو کہ ايک خاص اھميت کا مالک ہے?

آيت الله علوي گرگاني نے مسلمانوں کو نقصان پہوچانے کي سامراجي دنيا کي سازش کي طرف اشارہ کر تے ہوئے ان کو متحد ہونے کي اپيل کي اور کہا : مسلمانوں کو دشمن کے مقابلہ ميں متحد ہونا چاہيئے اور اپني قدرت و طاقت کا استعمال سامراجي دشمن کے خلاف استعمال کريں?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬