07 May 2012 - 13:51
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4069
فونت
آيت الله علوي گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله علوي گرگاني نے منيّت کو شيطان کي گمراہي کا سبب جانا ہے اور کہا : خدا کي معرفت اس وقت حاصل ہوتي ہے کہ جب يقين ہو جائے کہ ھم فقط خدا کے بندہ ہيں اور خود ميري کوئي حيثيت نہي ہے ?
آيت الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے معروف استاد آيت ‌الله سيد محمد علي علوي گرگاني نے ملک کي حفاظتي عملہ سے ملاقات ميں بيان کيا : ھم لوگوں کو خدا کي معرفت جيسي ہوني چاہيئے ويسي نہي ہے، انسان کا عمل اس بات کي علامت ہے کہ خدا پر کس حد تک ايمان ہے ؛ خدا پر اعتقاد يعني يہ کہ ھم لوگوں کو جاننا چاہيئے کہ ميرے پاس اپنا کچھ نہي ہے اور جو بھي ہے وہ خدا کي طرف سے عطا کيا گيا ہے ?

انہوں نے امير المومنين حضرت علي عليہ السلام کي ايک رويت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : حضرت نے ايک شخص سے فرمايا کہ اگر کسي کے گھر پر دستک دے رہے ہو تو يہ نہ کہو کہ ميں ہوں ، خداوند تبارک و تعالي کے سامنے خود کو کچھ نہي سمجھنا چاہيئے اور کہو کہ بندہ ہوں يعني ميں جو بھي ہوں خدا کي بندگي ميں ہوں اور خود سے کوئي ارادہ نہي رکھتا ہوں ?

آيت‌الله علوي گرگاني نے شيطان کي گمراہي کا سبب منيّت جانا ہے اور بيان کيا : شيطان نے کہا ميں انسان سے افضل ہوں کيونکہ ميں ا?گ سے بنا ہوں اور انسان مٹي سے ، خداوند عالم نے اسي بنا پر اس کو اپني بارگاہ سے نکال ديا ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬