15 October 2009 - 15:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 409
فونت
اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن کے جنرل سکريٹري:
رسا نيوز ايجنسي - ڈاکٹر اکمل الدين احسان اوغلونے مسجد الاقصي کي تخريب کوهولناک فاجعه اور بشريت کے لئے غيرقابل جبران توصيف کيا.
اکمل الدين احسان اوغلو


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر اکمل الدين احسان اوغلو، اسلامک کانفرنس ارگنائزيشن کے جنرل سکريٹري نے يونسکو کي پيتيسويں جنرل کانفرنس پيريس ميں اپنے بيان ميں بين الاقوامي ارگنائزيشنش کو اسلامي اور مسيحي مقدسات خصوصا مسجد الاقصي کے دفاع کي دعوت کي.


انہوں نے کہا : اقوام متحدہ اور يونسکو مسجد الاقصي کے علاقہ ميں اسرائيل کي کھدائي کے سلسلے ميں اساسي قدم اٹھائے . 


انہوں نے مزيد کہا : اس غاصب کي جانب سےانجام دي گئي کھدائي ، مسجد الاقصي کي ديواروں کو نقصانات پہونچائےگي جس کي بناء پر يہ گراں قدرثقافتي ميراث منھدم ہوجائے گي.


ڈاکٹر اوغلونے نے کہا : مسجد الاقصي کي تخريب کوهولناک فاجعه اور بشريت کے لئے غيرقابل جبران ہے سبھي کا وظيفہ ہے کہ اس ثقافتي ميراث کي حفاظت کرے.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬