24 May 2012 - 19:51
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 4149
فونت
مراجع تقليد و علماء نے ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ مراجع تقليد و علماء نے امام علي نقي عليہ السلام کي شان ميں گستاخي کرنے پر مذمت کرتے ہوئے تمام لوگوں سے حضرت کے روز شہادت پر شاندار اور وسيع پيمانہ پر شرکت کي دعوت کي ہے ?
امام علي نقي عليہ السلام کي عزاداري ميں شاندار اور وسيع پيمانے پہ شرکت کرنے کي تاکيد کي ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق بيروني مملک کے ايک گلو کار کے ذريعہ امام علي نقي عليہ السلام کي اھانت کرنے کي وجہ سے مراجع کرام اور علماء نے اپنے بيانيہ اور تقرير ميں اس قبيح حرکت کي مذمت کي ہے اور تمام مومنين سے ان کے شہادت کي مناسبت سے شاندار عزاداري ميں شرکت کي تاکيد کرتے ہوئے امام کے بيانات اور زيادت جامعہ کبيرہ پر خاص توجہ کي نصيحت کي ہے ?

اس رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‌الله وحيد خراساني نے بدھ کے روز مسجد اعظم ميں منعقدہ اپنے درس خارج ميں اس تاکيد کے ساتھ کہ جس طرح جوانوں نے ايام فاطميہ ميں وسيع پيمانہ پہ شرکت کي تھي اسي طرح امام علي نقي عليہ السلام کے روز شہادت ميں بھي اپني شاندار شرکت ميں حصہ ليں وضاحت کي : ايراني قوم تيسرے رجب کو ايک ساتھ سياہ لباس ميں ہوں ، پاک فطرت جوان جس طرح ايام فاطميہ ميں وہابيوں کا کمر توڑا تھا اور ملک کے بيمہ کا باعث بنے تھے اسي طرح امام علي نقي عليہ السلام کے روز شہادت ميں بھي شرکت کريں ?

امام علي نقي عليہ السلام کے کلمات دنيا و ا?خرت کے لئے سعادت بخش ہے

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بھي اس تاکيد کے ساتھ کہ امام علي نقي عليہ السلام کے روز شہادت کي مناسبت سے عزاداري ميں شاندار و وسيع طور پر شرکت کريں اور اس اھانت کے خلاف مسلمانوں سے خاموشي اختيار نہ کرنے پر زور ديا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬